راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ معزز عدالت نے لیڈی منشیات سپلائر کو سزا سنا دی
(ملک عمران اعوان)
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،
معزز عدالت نے لیڈی منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،
مجرمہ بینش عرف مونا کو 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،
مجرمہ سے 2 کلو 360 گرام ہیروئن برآمد ہونے پر واہ کینٹ پولیس نے میٔ 2024 میں گرفتار کیا تھا،
ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمہ کو قرار واقعی سزا سنائی،
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپلائرز کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانی