LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس، اعلی عسکری، سول حکام کی شرکت

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں اعلی عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال سے متعلق غور کیا گیا، اجلاس ہوا جس میں اعلی عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں شرکا کو ملک میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
اہم اجلاس میں پارہ چنار کی صورتحال کے بارے میں بھی بریفننگ دی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com