LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد ہائیکورٹ کامیریٹ ہوٹل کے سیل کئے گئے حصے کو ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میریٹ ہوٹل کے سیل کئے گئے حصے کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے میریٹ ہوٹل سیل کرنے کے سی ڈی اے کا آرڈر معطل کر دیا ،عدالت نے سی ڈی اے کو نوٹس جاری کر کے کل جواب طلب کر لیا ۔
درخواست گزار ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ عدالت کے پیش ہوئیں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے احکامات جاری کئے۔

سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا میں بڑا ایکشن ،قانونی خلاف ورزیوں پرمیریٹ ہوٹل سیل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com