LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

سندھ حکومت اور کے ایم سی حکام سے اہلیان شریف آباد بلاک 1 کا طوفانی آندھی کے حالات میں 4 منزلہ خطرناک درخت کاٹنے کی درخواست۔

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 1 شریف آباد عقب عثمان میموریل ہسپتال چوکی پوسٹ نمبر 4 پر انتہائی خطرناک اور 4 منزلہ بڑے درخت کی موجودگی جس کی وجہ سے حادثہ واقعہ ہو سکتا ہے۔ درخت تیز آندھی میں گھروں پر گر سکتا یا بجلی کے تاروں یا پول پر گر سکتا ہے لہذا حکومت سے درخواست ہے کہ جلد از جلد اس درخت کو کاٹ دے تاکہ آندھی اور طوفان میں جانی نقصان سے بچا جا سکے۔
Address: A-135 Block 1 sharifabad FB area behind usman Memorial Hospital Karachi adjacent to guard chowki 4.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com