LOADING

Type to search

کرائم نیوز

اردو ٹائمز : پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے منشیات فروش فرار

 اسلام آباد : پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے منشیات فروش فرار
ملزم کو فرار کرنے میں غفلت اور مبینہ ملی بھگت پر پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
ملزم کو فرار کرنے میں مبینہ مدد کرنے اور غفلت برتنے پر اے ایس آئی منور ظریف سمیت تین اہلکار گرفتار

 

اڈیالہ جیل سے ملزم خیر البشر کو چیک اپ کے لئے پمز لایا گیا۔

چیک اپ کے بعد ملزم کی خواہش پر جی ایٹ لے جایا گیا۔
ملزم وھاں سے بھاگ کر ایک موٹر سائیکل سوار کے ہمراہ فرار ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com