LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

پاک آرمی طوفان بائپرجواے سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کی منتقلی میں مسلسل کوشاں

اپڈیٹ – بائپر جوائے

پاک آ رمی کے جوان گاؤں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسے افراد کو نکالنے میں کامیاب

بروقت ہمیں اس مصیبت سے نکالنے کیلئے ہم پاک فوج کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، علاقہ مکین

پاک فوج نے گاؤں میں پھنسے لوگوں کو گاڑیوں اور بسوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا

 

گاؤں میں پھنسے افراد میں مرد و خواتین ، کم عمر بچے اور بزرگ شامل تھے

محفوظ مقام پر بروقت منتقلی پر گاؤں کے لوگوں کا پاک فوج کو خراج تحسین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com