اردو ٹائمز : ایم ٹو موٹروے منشیات برآمد
:-موٹروے پولیس کی کامیاب کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ۔
:- کاروائی موٹر وے M-2 چکری کے قریب عمل میں لائی گئی ۔
دوران گشت سیکٹر کمانڈر ایم ٹو نورتھ نے ایک گاڑی مشکوک جانتے ہوئے افسران کو روکنے کی ہدایت کی۔
فوری ایکشن کرتے ہوئے افسران نے مذکورہ گاڑی کو روک لیا
:- مشکوک گاڑی کو روک کر تلاشی لینے پر گاڑی سے منشیات برآمد ۔
برآمد شدہ منشیات میں 05 کلو افیون اور 14 کلو حشیش شامل
گاژی میں موجودہ دو ملزمان کو موقعے سے گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان میں ایک مرد اور عورت شامل۔
قبضہ میں لی گئی منشیات اینٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی کے حوالے
ترجمان موٹروے پولیس
National Highways & Motorway Police-NHMP