سمندری طوفان باٸپر جواۓ کے پیش نظر آج جی او سی حیدرآباد محمد حسین نے سجاول کے مختلف رلیف کیمپوں کا دورہ کی
سجاول تازہ ترین
سمندری طوفان باٸپر جواۓ کے پیش نظر آج
جی او سی حیدرآباد محمد حسین نے سجاول کے مختلف رلیف کیمپوں کا دورہ کیا اس موقعہ پر انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی اور میڈیا سے بات چیت کی
متاثرہ لوگوں کی تکلیف ہماری اپنی تکلیف ہے ان کے لیٸے ہم موجود ہیں
اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک متاثرین اپنے گھروں طرف نہیں جاتے
ہم سب اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں سب کی دعاٶں سے طوفان کا رخ تبدیل ہوچکا ہے
سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج ریجرس اور نیوی نے اپنی بھرپور خدمات پیش کی ہیں
جب تک ہمارے لوگ ہماری عوام مشکل میں ہے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں
کسی فرد اور فیملی کو نہیں چھوڑیں گے طوفان زدہ علاقوں سے سب تمام متاثرین ریسکیو کیا جاۓ گا
اسی ہزار سے زاٸد لوگوں کو ریسکیو کرنا بیہد مشکل کام تھا مگر اللہ تعالی نے ہماری کی
پاک فوج اور ریجرس کے جواں نے دن رات ایک کردییۓ ریسکیو کے عمل میں
ان تمام لوگوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری بات مانی اور کیمپس میں آۓ
ریلیف کیمپس میں آنے والے ابھی ہمارے مہمان ہیں اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک یے اپنے گھروں میں چلے جاٸیں