LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو لندن طلب کر لیا

مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف نے اہم مشاورت کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کولندن طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں جنرل الیکشن اور نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی ۔

وزیراعظم شہبازشریف اورمسلم لیگ ن کے قائد نوازکی ملاقات میں پاکستان میں سیاسی اتحاد اور سیاسی جوڑتوڑ پربھی اہم مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کی ملاقات آئندہ ہفتے منگل کے روزمتوقع ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com