LOADING

Type to search

کرائم نیوز

آئی جی سندھ غلام نبی میمن  کی ہدایات   ایس ایس پی عرفان علی سمون  کا ضلع کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے میٹنگ

تنگوانی ( کندھ کوٹ) ۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن  کی ہدایات   ایس ایس پی عرفان علی سمون  کا ضلع کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے میٹنگ کی جس میں آئی جی سندھ کے ھدایات پر روپوش اور اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا احکامات دیئے ۔ جبکہ ایس ایس پی عرفان سموں کا ایس ایچ اوز کو ہدایات دیِئے کہ سماجی برائیوں جوا منشیات اور دیگر ملزمان کے کاروائیاں کی جائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com