LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

یونان کشتی حادثہ : ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثہ کی تحقیقات کے لئے آفسران کو نامزد کر دیا۔

نامزد کئے گئے افسران میں انسپیکٹر ہادی پرستان، انسپیکٹر عبداللہ، انسپیکٹر وقار اعوان اور سب انسپیکٹر ارتضا انصر شامل

افسران ایف آئی اے کے مختلف اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز میں تعینات ہیں۔

افسران کے موبائل نمبرز اور ای میل ایڈرس بھی شئیر کر دئیے گئے ہیں

عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ کشتی حادثہ میں ملوث عناصر کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات شئیر کرنے کے لئے افسران سے رابطہ کریں۔

معلومات شئیر کرنے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com