غیر قانونی طور اٹلی یونان بھیجنے والے کھوئی رٹہ کے 9ایجنٹ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے مقدمات درج
غیر قانونی طور اٹلی یونان بھیجنے والے کھوئی رٹہ کے 9ایجنٹ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے مقدمات درج کر لیا ملزمان سادہ لوح لوگوں کو ورغلا پھسلا کر سہانے خواب دکھا کر یورپ کے مختلف ممالک میں ڈنکی لگوا کر کشتی کے ذریعے بھیجتے تھے اس سے قبل بھی اس طرح کئی واقعات پیش آچکے ہی
جن میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوچکا ہے