LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

سی ڈی اے کا بڑا اعلان ، سی 13 کے مکانات کا سروے مکمل، اعتراضات دس دن میں جمع ہوسکیں گے

 چیئرمین سی ڈی اے کی سربراہی میں گزشتہ روز بورڈ اجلاس میں سی 13 کا لے آؤٹ پلان منظور کیا گیا تھا جبکہ سیکٹر میں متاثرین کے کلیمز کو بھی حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

اس ضمن میں سی ڈی اے کی جانب سے ایک اشتہار شائع کیا گیا ہے جس کے مطابق سی 13 میں متاثرین کے مکانات کا سروے مکمل کرلیا گیا ہے۔

تاہم اعتراضات سننے کے لیے دس دن کا وقت رکھا گیا ہے جس کے تحت سی 13 کے متاثرین دس روز میں اپنے اعتراضات ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف کے پاس جمع کروا سکیں گے جن کا بعد میں فیصلہ کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com