LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

یونان کشتی حادثہ کیس ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرانوالہ کی بڑی کارروائی

یونان کشتی حادثہ کیس

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرانوالہ کی بڑی کارروائی

کشتی حادثہ میں ملوث انسانی ایجنٹ گرفتار

ایجنٹ عظمت علی نے متاثرہ شہری کو یورپ بھجوانے کے لئے پیسے وصول کئے۔

ایجنٹ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

ایجنٹ نے یورپ بھجوانے کے لئے 17 لاکھ روپے سے وصول کئے۔

احسن شیراز نامی متاثرہ کشتی حادثے میں جانبحق ہوا۔

ایجنٹ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

دیگر مزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ایف آئی اے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com