جبران خان ایف آئی آر کے لیے میڈیا کی حکمت عملی
پانامہ سکینڈل میں چوہدری برادران کی کمپنیوں کا بھی انکشاف۔۔۔۔۔
ایف آئی اے نے چوہدری برادران کے خلاف اہم شواہد اکٹھے کر لیئے۔۔۔۔
چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مونس الہی نے پانامہ سیکنڈل میں مبینہ کروڑوں روپے بٹورے۔۔۔۔۔۔
چوہدری برادران نے مبینہ منی لانڈرنگ کے زریعے پانامہ میں کمپنیاں خریدیں۔۔۔۔۔
پاکستان سے پیسہ مبینہ غیر قانونی طور پر پانامہ آئی لینڈ منتقل ہونے کے شواہد موصول۔۔۔
ایف آئی اے نے چوہدری برادران کے خلاف پانامہ سکینڈل کا باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا۔۔۔