LOADING

Type to search

بین الاقوامی قومی قومی خبریں

چین،باربی کیو ریسٹورنٹ میں دھماکہ ،31 افراد ہلاک

 چین کے صوبہ نِنگشیا کے ینچوان شہر کے ایک باربی کیو ریستوراں میں گیس کا دھماکہ ہوا۔ اس حادثے میں اب تک 31 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو چکے ہیں۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا نق
حادثے کے بعد صدر شی جن پھنگ نے زخمیوں کے علاج معالجے اور متاثرین کے اہل خانہ کی ہر ممکن مدد، حادثے کی وجوہات کے تعین اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کے حوالے سے اہم ہدایات کیں۔
انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں، متعلقہ محکموں کو ایسے تمام مقامات کی حفاظت کو یقینی بنانے اور خطرات خصوصی جانچ کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہییں اور کلیدی علاقوں میں حفاظت کی نگرانی کو مضبوط بنانا چاہئے، بڑے حادثات کے واقعات کو مؤثر طریقے سے روکنا چاہئے، اور لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کو حقیقی طور پر تحفظ فراہم کرنا چاہئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com