مریم نواز عید الاضحی منانے والد کے پاس دبئی روانہ
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزمریم نواز نجی ائیرلائن کی پروازسے عید الاضحی منانے والد کے پاس دبئی روانہ ہوگئیں ہیں۔
مریم نواز ایمرٹس ائر کی پرواز 625 سے لاہور سے براستہ دبئی لندن پہنچے گی ۔ ذرائع کے مطابق مریم نوازاپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی۔
نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔
نواز شریف آج رات لندن سے سعودی عرب پہنچ جائیں گے۔
نواز شریف کی سعودی عرب اہم ملاقات کے لیے روانگی کی صورت مریم نواز بھی ہمراہ ہوں گی
مریم نواز کل رات مری اور اسلام آباد کے ایک ہفتے کے دورے پر بعد لاہور پہنچیں تھیں۔