اسلام آباد (اردو ٹائمز): ریاستی و حکومتی ادارے انصاف کی فراہمی میں مکمل ناکام عوام کو صرف آرمی چیف سے انصاف کی امید
حکومتی جوڑ توڑ میں اہم کرادر ادا کرنے والے معروف ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی اور میڈیا ہاؤس سماء ٹی وی کے مالک عبدالعلیم خان کا ڈسا ایک اور اوورسیز پاکستانی سامنے آ گیا
ایک کڑوڑ روپے ادا کرکہ پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی اوورسیز بلاک میں پلاٹ خریدا جس کا قبضہ نہیں دیا جا رہا
پارک ویو سٹی انتظامیہ نے ایک کڑوڑ روپے وصول کرکہ باقاعدہ الاٹمنٹ لیٹر بھی جاری کیا۔متاثرہ شہری
طویل عرصہ گزرنے پر پلاٹ نہ ملا پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کے مرکزی آفس بلیو ایریا گیا جہاں سوسائٹی ملازمین عدنان،توقیر اور وقاص نے آگاہ کیا اپکو پلاٹس نہیں مل سکتا۔متاثرہ شہری
پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹیز آفس جا کر پلاٹ کا تقاضا کرنے پر مزکورہ ملازمین نے سوسائٹی مالک عبدالعلیم کو اہم حکومتی اتحادی ہونے، بڑے میڈیا ہاؤس کا مالک کہہ کر قانون سے بالاتر قرار دیا اور کہا جو مرضی کر لیں آپ کو پلاٹ نہیں ملے گا۔متاثرہ شہری
“آرمی چیف صاحب” خدا کا واسطہ ہے ہم لٹ گئے ہیں ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔متاثرہ شہری کی دھائی
“آرمی چیف صاحب،آرمی چیف صاحب،آرمی چیف صاحب”خدا کا واسطہ ہم لٹ گئے ہیں ہمیں انصاف دلوانے میں کردار ادا کریں۔متاثرہ شہری کا پارک ویو سٹی بلیو ایریا آفس کے ویڈیو پیغام
ایک کڑوڑ ادا کیا یہ مجھے اوورسیز بلاک پلاٹ دکھا کر لائے اب کہہ رہے ہیں پلاٹ نہیں شہری کی پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر ہاتھ ✋ اٹھا کر اللہ تعالیٰ سے التجا اور آرمی چیف سے انصاف کی استدعا
دوران ویڈیو پارک ویو سٹی کے سیکورٹی گارڈز کا متاثرہ شہری سے ناروا سلوک،یہاں احتجاج کرنا اور ویڈیوز بنانا جرم ہے۔سیکورٹی عملہ