LOADING

Type to search

بین الاقوامی

فرانس(اردو ٹائمز) : فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دو روز تک جاری رہنے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد صورتِ حال

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دو روز تک جاری رہنے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد صورتِ حال معمول پر آ رہی ہے۔ پولیس کی فائرنگ سے منگل کو ایک 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے پرتشدد مظاہروں میں ہجوم نے املاک کو نذرِ آتش کیا۔ کئی مقامات پر گاڑیوں، عمارتوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی جلایا گیا۔ وزیرِ داخلہ گیرالڈ درمانن کا کہنا ہے کہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث 150 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کہا ہے کہ نوجوان کی ہلاکت ناقابلِ بیان اور ناقابلِ معافی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com