LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) : افغانستان سے متصل پاکستانی سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چھاپہ

افغانستان سے متصل پاکستانی سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں چھ باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com