قومی قومی خبریں کرائم نیوزڈیرہ اسماعیل خان (اردو ٹائمز) : سکیورٹی فورسز اور شرپسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ،تین دہشتگرد ہلاک admin July 2, 2023 ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل کلاچی کے محلہ رانازائی میں سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں میں فائرنگ کا تبادلہمقابلے میں 3 شر پسند ہلاک تاہم سیکورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہواڈی ائی حان پولیس کی بھاری نفری طلب علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،ذرائع00