LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

پنجاب(اردو ٹائمز) : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی عیدالاضحی کے تینوں روز لاہور سمیت پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر پوری ٹیم کومبارکباد

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی عیدالاضحی کے تینوں روز لاہور سمیت پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر پوری ٹیم کومبارکباد

صوبائی وزراء۔ کمشنرز ۔ ڈپٹی کمشنرز۔ سالڈ ویسٹ کمپنیوں ۔لوکل گورنمنٹ۔ سپیشل برانچ کے افسران اور سٹاف کی کارکردگی قابل تحسین رہی۔ محسن نقوی

صوبائی وزراء نے عید صفائی آپریشن کو محنت سے موثر انداز میں مانیٹر کیا اور صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا ۔محسن نقوی

صفائی کے بہترین انتظامات پر صوبائی وزراء اور پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہتا ہوں ۔ محسن نقوی

صفائی کے شاندار انتظامات کرکے سالڈ ویسٹ کمپنیاں، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے شہریوں کی توقعات پر پورا اترے ہیں۔محسن نقوی

Roznama Dunya: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی عیدالاضحیٰ پرصفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

 

صفائی انتظامات کے حوالے سے تعاون پر شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔محسن نقوی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنانے پر متعلقہ ادارو ں کی کارکردگی قابل تعریف رہی۔محسن نقوی

اسی جذبے، محنت اور لگن سے کام کرتے ہوئے اپنے شہروں کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کا کام تسلسل کے ساتھ جاری رکھنا ہے۔محسن نقوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com