LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لاہور (اردو ٹائمز): نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا تربت کے قریب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی کو خراج عقیدت

شہید میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی نے وطن عزیز کے امن کے لئے اپنی قیمتی جانیں نچھاور کیں ۔محسن نقوی

قوم پاک فوج کے شہید ہونے والے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے۔محسن نقوی

شہید میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی کی عظیم قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔محسن نقوی

شہیدوں نے اپنے قیمتی خون سے امن کی شمع روشن کی ہے ۔ محسن نقوی

شہید میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہیں۔محسن نقوی

زخمی لانس نائیک عمیر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔محسن نقوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com