LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) : وزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس

وزیراعظم کی گلگت بلتستان اور آرمی حکام کو نانگا پربت میں پھنس جانے والے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کے لئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت

آصف بھٹی کی بحفاظت واپسی کے لئے فوری اقدامات کریں، وزیراعظم کی چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو ہدایت

کوہ پیما کے بیٹے واصف سے رابطہ کرکے اسے تسلی دینے کی بھی ہدایت

آصف بھٹی کے7 ہزار 500میٹر کی بلندی پر پھنس جانے کی اطلاعات ہیں

کوہ پیما کے بیٹے واصف نے سوشل میڈیا کے ذریعے وزیراعظم شہباز شریف سے اپنے والد کی مدد کی اپیل کی تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com