اسلام آباد(اردو ٹائمز) : آئی جی اسلام آباد تعیناتی کے لئے پولیس افسران کی دوڑیں شروع۔۔۔۔پولیس زرائع
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر ایک سال کی چھٹی پر جانے کے لئے تیار۔۔۔پولیس زرائع
نئے آئی جی اسلام آباد کے لئے دو افسر امیدواروں کی فہرست شامل۔۔۔۔
ڈی آئی جی ساجد کیانی اور وقار الدین سید آئی جی اسلام آباد کے لئے امیدوار ہیں۔۔۔پولیس زرائع
وزارت داخلہ نے ابھی تک نئے آئی جی اسلام آباد کی منظوری نہیں دی۔۔۔پولیس زرائع.
Islamabad Police