LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی(اردو ٹائمز) : آئی ایس پی آر :۔ 7 جولائی 2023 افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر کے 24ویں یوم شہادت کے موقع پر زبردست خراج عقیدت۔

افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر کے 24ویں یوم شہادت کے موقع پر زبردست خراج عقیدت۔

حوالدار لالک جان نے بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ اُنکی ثابت قدمی، فرض سے لگن اور بیمثال جرات جیسی صفات افواج پاکستان کا طُرّہ امتیاز رہا ہے۔

پاکستانی قوم اپنے بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں پہ ہمیشہ انکی مقروض رہے گی۔

پاکستان کے یہ درخشندہ ستارے جنہوں نے ملک کی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی بِلاشُبہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں۔

وطن کی خاطر دی جانے والی یہ قربانیاں ہمارے لیے اور ہماری آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com