سائنس قومی قومی خبریںاسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کی طرز پر اپنی نئی ایپ ‘تھریڈز’ سو ممالک میں متعارف کرا دی ہے۔ admin July 7, 2023 اسلام آباد(اردو ٹائمز)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کی طرز پر اپنی نئی ایپ ‘تھریڈز’ سو ممالک میں متعارف کرا دی ہے۔ تھریڈز کے بیشتر فیچرز ٹوئٹر جیسے ہی ہیں۔ اس ایپ سے متعلق مزید تفصیل جانیے ان گرافکس میں۔ 00