LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمیشن کا اہم جلاس پیر کو طلب کر لیا، اجلاس میں الیکشن کمشنر پنجاب، لا ونگ اور لوکل گورنمنٹ ونگ کے حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کا معاملہ زیر غور آئے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

کر لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمیشن کا اہم جلاس پیر کو طلب کر لیا، اجلاس میں الیکشن کمشنر پنجاب، لا ونگ اور لوکل گورنمنٹ ونگ کے حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com