LOADING

Type to search

کرائم نیوز

تنگوانی (اردوٹائمز) : کندھ کوٹ ایس ایچ او یرغمال کشمور تھانہ کا ایس ایچ او گل محمد مھر اپنے دو پولیس اہلکاروں سمیت ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال

تنگوانی کندھ کوٹ ایس ایچ او یرغمال کشمور تھانہ کا ایس ایچ او گل محمد مھر اپنے دو پولیس اہلکاروں سمیت ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال ایس ایچ او گل محمد مھر کشمور کے مغوی فرحان سومرو کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے میں گئے تو ڈاکوؤں نے یرغمال بنا لیا مغوی تو بازیاب نھیں ہوسکا مگر ایس ایچ او دو پولیس اہلکاروں ڈاکوؤں قید کر لئیے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کے یرغمال ہونے کے بعد علاقے میں خوف کا سما چھا گیا واضع رہے کہ کچھ عرصہ پہلے ایس ایچ او گل محمد مھر ڈاکوؤں کے فائرنگ سے زخمی بھی ہوئے تھے اس وقت کی ضلعی بھر کی نفری کچے کے علاقے میں موجود ہے بھت جلد ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا جائے گا، ایس ایس پی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com