راولپنڈی
(اردوٹائمزڈیجیٹل)
کنٹونمنٹ بورڈ کے مرد اہلکاروں نے مال روڈ پر غریب خاتون کو زبردستی اٹھا کر ٹرک میں بھیڑ بکری کی طرح ڈالا اور ساتھ لے گئے، کیا یہ انسانیت کی تزلیل نہیں؟ غریب ہونا کوئی جرم ہے کیا ؟ تجاوزات مافیا کیخلاف ایسے ایکشن کیوں نہیں ہوتا؟