کراچی(اردوٹائمز)کراچی صوبائی وزیر جیل خانہ جات میر اعجاز خان جکرانی نے اپنے افس میں لوگوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کے احکامات جاری کیے
کراچی صوبائی وزیر جیل خانہ جات میر اعجاز خان جکرانی نے اپنے افس میں لوگوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کے احکامات جاری کیے میر اعجاز حسین خان جکھرانی کا اپنی آفیس میں روزانہ کی بنیاد پر عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوۓ میر غضنفر خان جکھرانی میر فہد خان جکھرانی سلیم خان کھوسہ سرمد سعید کنرانی لیاقت خان کنرانی صدر لاڑکانہ ڈویژن پی ایس ایف رضا مراد چاچڑ اور دیگر عوام کی بہت بڑی تعداد آفیس میں موجود تھی ۔ میر اعجاز خان جکرانی نے لوگوں کے مسائل سنے اور عین موقع پر ان کی مسائل کو حل کرنے کے لیے احکامات جاری کیے ۔