اسلام آباد( اردو ٹائمز) :ایک سو نوے ملین پا ئو نڈز فراڈ کیس: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پانڈز فراڈ کیس میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا۔نیب نے چیئرمین تحریک انصاف کو 13 جولائی کو کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ نیب کی جانب سے مرکزی ملزم کو برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پانڈز فراڈ کیس کا مکمل ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے