LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی (اردو ٹائمز) : خود کوآرمی آفیسرظاہرکرنیوالاجعلی میجرحوالات بند

راولپنڈی

خود کوآرمی آفیسرظاہرکرنیوالاجعلی میجرحوالات بندڈرائیور نےخود کوآرمی کا میجرظاہرکیا،
ملزم نےسینئر ٹریفک وارڈن محمد فاروق کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،ڈیجیٹل ایپلیکشن پرنمبر درج کرنے پر ملزم کی گاڑی کی نمبرپلیٹ بھی جعلی نکلی،ڈرائیوراورگاڑی کوتھانہ سول لائن کے حوالے کردیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com