لااہور (اردو ٹائمز ) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا بھاٹی گیٹ میں گھر میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 10 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیر اعلی محسن نقوی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیر اعلی محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں کمشنر لاہورڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی
آتشزدگی کے واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم
اس المناک واقعہ پر دلی رنج ہوا ہے۔محسن نقوی
جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔محسن نقوی