پنجاب (اردو ٹائمز) 15 جیل افسران کے تبادلے کر دئیے گئے۔۔
آصف عظیم کو اسسٹنٹ کمانڈر سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔۔
محمد انصر کو ایس اینڈ ڈی آئی جی جیل خانہ جات آفس تعینات کر دیا گیا۔۔
ٹیپو سلطان کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنیٹرل جیل ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔
طارق محمود ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل بھکر تعینات۔
ارسلان عارف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات۔۔
سبطین رضا کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سنیٹرل جیل فیصل آباد تعینات۔
عمران اشرف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات۔
محمد کاشف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر تعینات۔
مصطفی احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات۔
محمد عرفان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات۔۔
سرفراز خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات۔۔
محمد انجم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی تعینات۔۔
خاور عباس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور تعینات۔
مسز شاہین کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈالہ جیل روالپنڈی تعینات۔۔
سمرا جبین کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور تعینات۔