LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لااہور( اردو ٹائمز) بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا اخراج 70,700 کیوسک ہوگیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاگنڈا سنگھ والا کے مقام پر تلوار پوسٹ سے ملحقہ علاقوں کا دورہ، دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ محسن نقوی کشتی میں بیٹھ کر زیر آب گاؤں بھکی پہنچے، گاؤں کے مکینوں سے ملاقات، مسائل پوچھے
محسن نقوی نے متاثرہ دیہات میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی،امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا زیر آب دیہات میں نقصانات کا تخمینہ لگانے کا حکم
متاثرہ دیہات میں لوگوں تک کھانے پینے کی اشیاء اور مویشیوں کیلئے چارہ پہنچایا جائے۔محسن نقوی
متاثرین کی ضروریات کا مکمل خیال رکھا جائے۔محسن نقوی
ریلیف و میڈیکل کیمپس کی تعداد میں اضافہ کرنے کی ہدایت
کیمپس میں موجود لوگوں کیلئے کھانے پینے کا مناسب انتظام ہونا چاہیئے۔محسن نقوی
میڈیکل کیمپس میں ضروری ادویات اور ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
دریا میں پانی کی صورتحال کی مانیٹرنگ جاری رکھی جائے۔محسن نقوی
پانی کی آمد و اخراج سے تمام متعلقہ اداروں کو لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا جائے۔محسن نقوی
صوبائی وزراء، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے ریسکیو اور ریلیف کی سرگرمیوں کیلئے متحرک ہیں۔محسن نقوی
صوبائی وزیر اظفر علی ناصر، چیف سیکرٹری، سیکرٹر ی آبپاشی، کمشنر لاہور ڈویژن، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com