LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

کراچی(اردو ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی منگھوپیر ٹاؤن کے چیٸرمین حاجی نواز بروہی نے پاکستان پیپلز پارٹی کےسندھ کے ایڈواٸزر اسپیشل اسٹنٹ سی ایم پی پی پی صوبائی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی سے سی ایم ہاٶس میں ملاقات

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی منگھوپیر ٹاؤن کے چیٸرمین حاجی نواز بروہی نے پاکستان پیپلز پارٹی کےسندھ کے ایڈواٸزر اسپیشل اسٹنٹ سی ایم پی پی پی صوبائی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی سے سی ایم ہاٶس میں ملاقات ۔ جبکہ چیٸرمین حاجی نواز بروہی نے وقار مہندی کو علاقائی معاملات سے آگاہ کیا ۔ جبکہ بعد میں صدر پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ویسٹ پی ایس 121 عبدالرؤف کاچھیلو نے ٹاؤن چیئرمین حاجی نواز بروھی سے ان کے افس میں ملاقات کی اور 16 جولائی کو سرجانی uc7 , میں شمولیتی پروگرام کی دعوت دی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com