LOADING

Type to search

بزنس نیوز قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردوٹائمز) ملک میں پیٹرول کی اصل قیمت 161 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے

ملک میں پیٹرول کی اصل قیمت 161 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔

دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔

ریفائن شدہ پیٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 181روپے70پیسے، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 190روپے 21 پسے ہے۔

ریفائن ہونے سے پہلے پیٹرول و ڈیزل پر19روپے53 پیسے ٹیکسز لاگو ہیں۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com