LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لاہور ( اردو ٹائمز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پولیس ریلیف سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کردیں

لاہور

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پولیس ریلیف سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پنجاب پولیس کے جوان سیلاب زدگان کی مدد و بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں۔ سیلاب کے خطرے سے دوچار شہریوں کی جان ومال اور املاک کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ آئی جی پنجاب

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com