LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد( اردو ٹائمز) : ایم ڈی اے پی پی عاصم کھچی صاحب نے ماضی میں تعصب کا شکار بنا کر انتقامی کارروائی کا شکار بنائے گئے جنرل سیکرٹری نیشل پریس کلب خلیل راجا کو ان کے سابقہ عہدے پر بحال کر دیا

ایم ڈی اے پی پی عاصم کھچی صاحب نے ماضی میں تعصب کا شکار بنا کر انتقامی کارروائی کا شکار بنائے گئے جنرل سیکرٹری نیشل پریس کلب خلیل راجا کو ان کے سابقہ عہدے پر بحال کر دیا ہے،ممبران نیشل پریس کلب اور اے اے پی ملازمین سیکرٹری انفارمیشن سہیل علی خان اور ایم ڈی اے پی پی پی عاصم کھچی صاحب کے مشکور ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com