LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) : ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سید سہیل بخاری 2،روزہ دورے پر 19,جولائی کو ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب کی تیاری کیلئے اسلام آباد آئیں گے 

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سید سہیل بخاری 2،روزہ دورے پر 19,جولائی کو ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب کی تیاری کیلئے اسلام آباد آئیں گے
لاہور – ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیرسید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رح لاھور دوسرے ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب کی تیاری کیلئے دو روزہ دورے پر 19،جولائی کو اسلام آباد آرہے ہیں – انکا اسلام آباد اور راولپنڈی قیام 19،20 جولائی ھوگا – اس دوران پیرسیدسہیل بخاری مجتلف شخصیات ،دوست
احبابِ، سیاسی، سماجی شخصیات اور وزراء سے ملاقات بھی کریں گے اور تقریب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کیں جائیں گی –

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com