اسلام آباد(اردو ٹائمز) سونے کی کان سی ڈی اے کے چیئر مین نورالامین مینگل نے بڑی محنت سے بڑی رکاوٹوں کے باوجود اور آپ کی ٹیم ممبر اسٹیٹ افنان عالم کی سر پرستی میں ڈی ڈی جی انفورسمنٹ شاہ جہاں کی نگرانی میں ڈی سی سردار آصف تحصیلدار مرزا سعید اختر و عملے نے عرصہ دراز سے ایکوائر لینڈ پر ال لیگل تعمیرات اور غیر قانونی قبضہ مافیہ کے خلاف آپریشن کرتے ہوے ادارے کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا
اسلام آباد سونے کی کان سی ڈی اے کے چیئر مین نورالامین مینگل نے بڑی محنت سے بڑی رکاوٹوں کے باوجود اور آپ کی ٹیم ممبر اسٹیٹ افنان عالم کی سر پرستی میں ڈی ڈی جی انفورسمنٹ شاہ جہاں کی نگرانی میں ڈی سی سردار آصف تحصیلدار مرزا سعید اختر و عملے نے عرصہ دراز سے ایکوائر لینڈ پر ال لیگل تعمیرات اور غیر قانونی قبضہ مافیہ کے خلاف آپریشن کرتے ہوے ادارے کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا
چیئر مین سی ڈی اے نورالامین مینگل اور کمشنر اسلام آباد آپ نے سالوں سے ایکوائر لینڈ پر ال لیگل تعمیرات و قبضہ مافیہ کے خلاف آپریشن کرتے ہوے ادارے کو اربوں روپے کا فائدہ دیا ہے