LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد( اردو ٹائمز )پاکستان مسلم لیگ(ن)فیڈرل کیپیٹل کے صدراور سابق وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے جواں سالہ بیٹے عنزہ طارق کی حادثاتی موت کے سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کا تعزیتی اجلاس

اسلام آباد( )پاکستان مسلم لیگ(ن)فیڈرل کیپیٹل کے صدراور سابق وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
کے جواں سالہ بیٹے عنزہ طارق کی حادثاتی موت کے سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کا تعزیتی اجلاس اورنگزیب خان کی صدارت میں منعقدہوا جس میں مزدور یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،راجہ شاکر زمان کیانی،صوفی محمود علی،حاجی راجہ صابر،سردار محمدآصف،مرزاسعید اختر،علی اصغرمانی بٹ،چوہدری طارق گجر،محمد سرفرازملک،چوہدری زاہد احمد،ملک محمد عمران،شفیع اللہ خان،صفدرعباسی،ملک محمد اسلم،چوہدری شہزاداختر،چوہدری واجد گجر،چوہدری ابرار،مہر افتخار سیال،عمرجھبانہ و دیگر عہدیداران نے شرکت کی،اس موقع پر چوہدری محمد یٰسین و دیگر عہدیداران نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے مزدور یونین غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے،تعزیتی اجلاس میں اجتماعی دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com