LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد( اردو ٹائمز )سنیچنگ کی واردات کے دوران چینی ایمبیسی کا اہلکار فائرنگ سے زخمی ،ہسپتال منتقل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقہ آئی ایٹ ٹو صاحبزادہ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ۔
تفصیلات کے مطابق الشفا ہسپتال کے پاس سنیچنگ کی واردات کے دوران فائرنگ ہوئی ،
چائنیز ایمبسی کا ایک اہلکار جس کا نام yehjianfu ہے میزان بینک سے کیش نکلوا کر نکلا
صاجزاداہ روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی نمبر 549APG ICT XLI روک کر کیش چھیننے کی کوشش کی ۔
چائنیز کی طرف سے مذاحمت کی وجہ سے نامعلوم افراد کی جانب سے فائر کیا گیا
ایک فائر چائنیز ایمبیسی کے پیٹ میں لگا اور ایک اس کی ٹانگ میں لگا۔
نامعلوم افراد کیش چھینے بنا فرار ہو گئے ،چائنیز کو شفا ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ۔
پولیس مزید تفتیش عمل ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com