سکھر (اردو ٹائمز) صوبہ سندھ سکھر کے قریب سو سےزائد مسلح ڈاکوں نے پورے گاوں پر دھاوا،بول دیا
پورے گاوں کو لوٹ لیا اور مزاہمت پر دو افرادکو فائرینگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے عورتوں اور ایک بچے کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔ حملہ آور ڈاکوں نے کارروائی کے بعد کانوائے کی صورت میں متعلقہ تھانے کے پاس سے قومی شاھراھ کراس کرتے وقت نعری بازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوے گئے تھانے کا عملہ صرف اپنی جانیں با حفاظت بچانے میں کامیاب جیئے سندھ پولیس ۔ پیپلز پارٹی حکومت اور سرکاری ادارے اس پر کیا ایکشن لیتے ہیں دیکھتے ہیں ۔یا سندھ بھر میں جنگل کا قانون نافز کردیا گیا ہے ۔