راولپنڈی(اردو ٹائمز) ظلم کی انتہاہ ریاست حکمران سیاستدان ذمہ دار لوگ اس ظلم کے ذمہ دار ہیں
اس سے پہلے بھی تھانہ صدرواہ کی حدود میں ایک کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا
جس کے قاتل تقریبا اٹھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ابھی تک منظر عام پر نہ ا سکے اور نہ ہی گرفتار ہو سکے
حکمرانوں کی بے حسی نے درندوں کو درندگی کا پروانہ جاری کر رکھا ہے
حکمرانوں کی بے حسی سے
اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی
غفلت سے درندے باسانی درندگی کا مظاہرہ کر کے عوامی ریلی میں گھوم پھر رہے ہیں
ایسی انسانیت سوز درندگی جس کے بارے میں لکھتے ہوئے ہاتھ بھی کانپ اٹھیں
اس کے حوالے سے حکومتی اور معاشرتی بے حسی
جس سے انسانیت دم توڑتی جا رہی ہے