قومی قومی خبریںاسلام آباد(اردوٹائمز) : توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ:چیئر مین پی ٹی آئی کے وکیل نے نوٹس موصول کر لیا admin July 24, 2023 اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ،ا یس ایچ او بنی گالہ چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پہنچ گئے، وکیل کی جانب سے وارنٹ موصول کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق محمد علی ایڈوکیٹ نے وارنٹ موصول کئے۔وارنٹ رات 8 بجے وصول کیے گئے۔00