LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

پشاور(اردوٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔عدالت نے آج ہی ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے۔ذرائع کے مطابق علی محمد خان کی گرفتاری ایم۔پی او تھری کے تحت کی گئی ہے ، مردان ضلع انتظامہ نے اس حوالے ان کو گرفتاری کے آرڈرجاری کیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com