LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

شمالی وزیرستان(اردوٹائمز) شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں لانڈ سید اباد کے مقام پر 147 بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع۔

اسلام آباد

شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں لانڈ سید اباد کے مقام پر 147 بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع۔
کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 تیراک ٹیم نے 2 گھنٹے کی ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد 147 بکریوں کو دریائے ٹوچی سے بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com