سی ڈی اے کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی جاری۔
نیلامی میں سرمایہ کاروں کی بھر پور شرکت۔
مرکز D-12 کا 711.11مربع گز کاپلاٹ89کروڑ روپے میں نیلام۔
پلاٹس کی نیلامی 3 روز تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی۔
اسلام آباد میں پلاٹس خریدنے کا سنہری موقع
پلاٹس کی اوپن آکشن 31 مئی تک جاری رہے گی۔
نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے رہائشی و کمرشل پلاٹس سرمایہ کاری کے لئے پیش کئے جائیں گے